6197 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6197

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۹۷)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَعَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ أَخَذَ شَیْئًا مِنَ الْأَرْضِ ظُلْمًا خُسِفَ إِلٰی سَبْعِ أَرْضِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۵۷۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو ظلم کرتے ہوئے کسی کی زمین ہتھیا لیتا ہے، اسے سات زمینوں تک دھنسایا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6197 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۹۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۵۴، ۳۱۹۶ (انظر: ۵۷۴۰)