6199 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6199
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۹۹)۔ ( وَعِنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اَیُّمَا رَجُلٍ ظَلَمَ شِبْرًا مِنَ الْاَرْضِ کَلَّفَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ أَنْ یَحْفِرَہُ حَتّٰییَبْلُغَ آخِرَ سَبْعِ أَرْضِیْنَ ثُمَّ یُطَوَّقُہُ اِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ حَتّٰییُقْضٰی بَیْنَ النَّاسِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۱۴)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) سیدنایعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جوشخص ظلم کرتے ہوئے کسی کی ایک بالشت زمین ہتھیا لے گا، اللہ تعالی اسے یہ تکلیف دے گا کہ وہ اس زمین کو سات زمینوں تک کھودے اور پھر اسے قیامت کے دن لوگوں کے مابین فیصلہ ہونے تک (اس مٹی) کا طوق پہنا دیا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۱۹۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الربیع بن عبد اللہ۔ أخرجہ ابن حبان: ۵۱۶۴، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۶۹۲ (انظر: ۱۷۵۷۱)