6196 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6196
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۹۶)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَتْ: قُلْتُ: یَارَسُوْل اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! أَیُّ الظُّلْمِ أَعْظَمُ؟ قَالَ: ((ذِرَاعٌ مِنَ الْأَرْضِ یَنْتَقِصُہُ مِنْ حَقِّ أَخِیْہِ فَلَیْسَتْ حَصَاۃٌ مِنَ الْأَرْضِ أَخَذَھَا اِلَّا طُوِّقَہَا یَوْمَ الْقِیَامَہِ إِلٰی قَعْرِ الْأَرْضِ، وَلَا یَعْلَمُ قَعْرَھَا اِلَّا الَّذِیْ خَلَقَہَا۔)) (مسند احمد:۳۷۶۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا ظلم سب سے بڑا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک ہاتھ زمین، جسے آدمی اپنے بھائی کے حق سے چھین لیتا ہے،جو آدمی اس طرح کی ایک کنکری کے بقدر زمین ہتھیا لیتا ہے، قیامت کے دن اسے زمین کی گہرائی تک طوق پہنایا جائے گااور زمین کی گہرائی کو کوئی نہیں جانتا، مگر وہی جس نے اس کو پیدا کیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۱۹۶) اسنادہ ضعیف لضعف عبد اللہ بن لھیعۃ ولانقطاعہ، فابو عبد الرحمن الحبلی لم یُذکر انہ روی عن ابن مسعود، وروایتہ عن صغار الصحابۃ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۰۵۱۶ (انظر: ۳۷۶۷)