6169 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6169

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۶۹)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُمْنَعُ فَضْلُ مَائٍ بَعْدَ أَنْ یُسْتَغْنٰی عَنْہُ وَلَا فَضْلُ مَرْعًی)) (مسند احمد: ۱۰۵۷۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ضرورت پوری ہو جانے کے بعد زائد پانی کو نہ روکا جائے اور نہ زائد چراگاہ کو۔

Hadith in English

.

Previous

No.6169 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۶۹) تخریج: حدیث صحیح (انظر: ۱۰۵۷۱)