6163 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6163

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۶۳)۔ عَنْ عَائِشَۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ عَمَرَ أَرْضًا لَیْسَتْ لِأَحَدٍ فَہُوَ أَحَقُّ بِہَا)) (مسند احمد: ۲۵۳۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی ایسی زمین آباد کرے، جو کسی کی ملکیت نہ ہو تو وہی اس کا زیادہ حقدار ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6163 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۶۳) تخریج:أخرجہ البخاری: ۲۳۳۵ (انظر: ۲۴۸۸۳)