6164 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6164

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۶۴)۔ عَنِ الْعَلَائِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُوْلٍ رَفَعَہُ قَالَ: ((أَیُّمَا شَجَرَۃٍ أَظَلَّتْ عَلٰی قَوْمٍ فَصَاحِبُہُ بِالْخِیَارِ مِنْ قَطْعِ مَا أَظَلَّ أَوَ أَکْلِ ثَمْرِھَا)) (مسند احمد: ۱۶۱۶۴)

Hadith in Urdu

۔ مکحول تابعی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو درخت کسی قوم پر سایہ کرنے لگے تو سائے والے کو اختیار حاصل ہے کہ وہ سایہ کرنے والے حصے کو کاٹ دے یا اس کا پھل کھا لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6164 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۱۶۴) اسنادہ ضعیف لارسالہ، مکحول الشامی تابعی، لم یدرک النبیV۔ أخرجہ (انظر: ۱۶۰۶۷)