6162 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6162

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۶۲)۔ عَنْ سَمُرَۃَ ْبِن جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلٰی أَرْضٍ فَہِیَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۰۵۰۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی زمین پر دیوار کا گھیرا کر لے گا تو وہ اسی کی ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6162 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۶۲) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۲۰۲۳۸)