6161 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6161

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۶۱)۔ وَعِنْہُ أَیْضًا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلٰی أَرْضٍ فَہِیَ لَہُ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی کسی زمین پر دیوار کا گھیرا کر لے گا تو وہ اسی کی ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6161 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۶۱) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۷/ ۷۶، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۵۷۶۳، والبیھقی: ۶/ ۱۴۸، والطیالسی: ۹۰۶ (انظر: ۲۰۱۳۰)