6160 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6160
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۶۰)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ أَحْیَا أَرْضًا مَیْتَۃً فَلَہُ فِیْہَایَعْنِیْ أَجْرًا وَمَا أَکَلَتِ الْعَوَافِیْ مِنْہَا فَہُوَ لَہُ صَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۴۳۲۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مردہ زمین آباد کرے گا تو اس کو اس کا اجر ملے گا اور رزق طلب کرنے والے جو جان دار بھی وہاں سے کھائیں گے، اس کے لیےیہ صدقہ ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۱۶۰) حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۰۷۳، والترمذی: ۱۳۷۹، والنسائی: ۵۷۵۷ (انظر: ۱۴۳۷۱)