6159 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6159

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۵۹)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِضْمَنُوْا لِیْ سِتًّا مِنْ أَنْفُسِکُمْ أَضْمَنْ لَکُمُ الْجَنَّۃَ وَأَدُّوْا اِذَا ائْتُمِنْتُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۱۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں، (ان میں سے ایک چیزیہ ہے)جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو اسے ادا کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.6159 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۵۹) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابویعلی فی ’’مسندہ‘‘، وابن حبان: ۲۷۱، والحاکم: ۴/ ۳۵۸، والبیھقی: ۶/۲۸۸ (انظر: ۲۲۷۵۷)