6158 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6158

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۵۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((أَرْبعٌ اِذَا کُنَّ فِیْکَ فَـلَا عَلَیْکَ مَا فَاتَکَ مِنَ الدُّنْیَا (مِنْہَا) حِفْظُ أَمَانَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۶۶۵۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر و ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: چار چیزیں ہیں، اگر وہ تجھ میں پائی جائیں گی تو دنیا کی کوئی چیز فوت ہو جانے سے تیرا کوئی نقصان نہیں ہو گا، (ان میں سے ایک چیز) امانت کی حفاظت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6158 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۱۵۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، الحارث بن یزید الحضرمی لا یعرف لہ سماع من عبد اللہ بن عمرو۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘ (انظر: ۶۶۵۲)