6057 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6057

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۵۷)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ لَہُ اَظَلَّہُ اللّٰہُ فِیْ ظِلِّ عَرْشِہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۸۶۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے تنگدست کو مہلت دی یااس کا قر ض معاف کردیا تو روز قیامت اللہ تعا لی اسے اپنے عرش کاسایہ دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6057 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۵۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ الترمذی: ۱۳۰۶(انظر: ۸۷۱۱)