6058 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6058

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۵۸)۔ عَنْ اَبِی الْیَسَرِ صَاحِبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ أَحَبَّ أَنْ یُظِلَّہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ فِیْ ظِلِّہِ (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ: یَوْمَ لَاظِلَّ اِلَّا ظِلُّہُ) فَلْیُنْظِرِ الْمُعْسِرَ أَوْلِیَضَعْ عَنْہَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۶۰۵)

Hadith in Urdu

۔ صحابی رسو ل سیدنا ابو الیسر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جسے یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالی اس دن اس پر اپنا سایہ کریں، جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو گا،تو اس کو چاہئے کہ وہ تنگدست کو مہلت دے یا اس کا قر ض سرے سے معاف ہی کردے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6058 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۵۸) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۴۱۹ (انظر: ۱۵۵۲۰)