6056 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6056

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۵۶)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ أَرَادَ أَنْ تُسْتَجَابَ دَعْوَتُہُ وَتُنْکَشَفَ کُرْبَتُہُ فَلْیُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ۔)) (مسند احمد: ۴۷۴۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کا یہ ارادہ ہو کہ اس کی دعا قبول کی جائے اور اس کی مصیبت دور کی جائے تو وہ تنگدست پر کشادگی کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6056 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۰۵۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف زید العمی، ثم ھو منقطع، زید روایتہ عن الصحابۃ مرسلۃ۔ أخرجہ ابویعلی: ۵۷۱۳ (انظر: ۴۷۴۹)