600 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 600
Hadith in Arabic
۔ (۶۰۰)۔عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَۃَ السُّلَمِیِّؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((أَیُّمَا رَجُلٍ قَامَ اِلٰی وَضُوئٍ یُرِیْدُ الصَّلوٰۃَ فَأَحْصَی الْوَضُوْئَ اِلَی أَمَاکِنِہِ سَلِمَ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ أَوْ خَطِیْئَۃٍ لَہُ، فَاِنْ قَامَ اِلَی الصَّلوٰۃِ رَفَعَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ بِہَا دَرَجَۃً وَاِنْ قَعَدَ قَعَدَ سَالِمًا۔)) (مسند أحمد: ۱۹۶۶۷)
Hadith in Urdu
سیدنا عمرو بن عبسہ سلمیؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو نمازکے ارادے سے وضو کے لیے کھڑا ہوتا ہے اور وضو کے پانی کو اس کے مقامات تک پہنچاتا ہے تو وہ اپنے گناہوں یا غلطیوں سے پاک ہو جاتا ہے، پھر اگر وہ نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کا درجہ بلند کر دیتا ہے اور اگر وہ بیٹھ جاتا ہے تو گناہوں سے پاک ہو کر بیٹھتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۰۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۸۳۲ (انظر: ۱۹۴۳۹)