601 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 601
Hadith in Arabic
۔ (۶۰۱)۔عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَ الْحِمْصِیِّ صَاحِبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلْوُضُوْئُ یُکَفِّرُ مَا قَبْلَہُ ثُمَّ تَصِیْرُ الصَّـلَاۃُ نَافِلَۃً۔))، فَقِیْلَ لَہُ: أَسَمِعْتَہَ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم؟ قَالَ: نَعَمْ غَیْرَ مَرَّۃٍ وَلَا مَرَّتَیْنِ وَلَا ثَلَاثٍ وَلَا أَرْبَعٍ وَلَا خَمْسٍ۔ (مسند أحمد: ۲۲۵۱۵)
Hadith in Urdu
صحابی ٔ رسول سیدنا ابو امامہ حمصی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وضو پہلے والے گناہوں کو مٹا دیتا ہے، پھر نماز زائد ہوتی ہے۔ کسی نے پوچھا: کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث سنی ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں ایک، دو، تین، چار اور پانچ بار نہیں (بلکہ اس سے زیادہ دفعہ)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۰۱) تخریج: حدیث صحیح بطرقہ وشواہدہ۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۱۲۹، و ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۶، والطبرانی فی الکبیر : ۷۵۷۰ (انظر: ۲۲۱۶۲)