5961 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5961
Hadith in Arabic
۔ (۵۹۶۰)۔ حَدَّثَنَا وَکِیْعٌ ثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِالْعَزِیْزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَۃَ عَنْ حَنْظَلَۃَ بْنِ الرَّاھِبِ عَنْ کَعْبٍ قَالَ: لَأَنْ اَزْنِیَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِیْنَ زَنْیَۃً أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ آکُلَ دِرْھَمَ رِبًایَعْلَمُ اللّٰہُ اِنِّیْ اَکَلْتُہُ حِیْنَ أَکَلْتُہُ رِبًا۔ (مسند احمد: ۲۲۳۰۴) بِالرُّعْبِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۹۷۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عمر و بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس قو م میں سود عام ہو جائے، اس کو قحط سالی میں مبتلا کر دیا جاتا ہے اور جس قوم میں رشوت عام ہو جائے، اس پر دوسروں کا رعب مسلط کر دیا جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۹۶۱) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، عبد اللہ بن لھیعۃ سییء الحفظ، ومحمد بن راشد المرادی مجھول غیر معروف، ویبدو انہ سقط رجل بین محمد بن راشد وعمرو (انظر: ۱۷۸۲۲)