5960 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5960
Hadith in Arabic
۔ (۵۹۶۰)۔ حَدَّثَنَا وَکِیْعٌ ثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِالْعَزِیْزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَۃَ عَنْ حَنْظَلَۃَ بْنِ الرَّاھِبِ عَنْ کَعْبٍ قَالَ: لَأَنْ اَزْنِیَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِیْنَ زَنْیَۃً أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ آکُلَ دِرْھَمَ رِبًایَعْلَمُ اللّٰہُ اِنِّیْ اَکَلْتُہُ حِیْنَ أَکَلْتُہُ رِبًا۔ (مسند احمد: ۲۲۳۰۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: اگر میں تینتیس مرتبہ زناکروں تو مجھے یہ برائی سود کا ایک درہم کھانے سے ہلکی محسوس ہو گی، جبکہ اللہ تعالی جانتا ہو کہ میں اس کو سود سمجھ کر ہی کھا رہا ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۹۶۰) تخریج: اسنادہ صحیح الی کعب الاحبار۔ أخرجہ الدارقطنی: ۳/ ۱۶ (انظر: ۲۱۹۵۸)