5962 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5962
Hadith in Arabic
۔ (۵۹۶۲)۔ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ نَبِیُّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((رَأَیْتُ لَیْلَۃَ أُسْرِیَ بِیْ رَجُلًا یَسْبَحُ فِیْ نَہْرٍ وَیُلْقَمُ الْحِجَارَۃَ، فَسَئَلْتُ مَاھٰذَا؟ فَقِیْلَ لِیْ: آکِلُ الرِّباَ۔)) (مسند احمد: ۳۰۳۶۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں نے ایک آدمی دیکھا، وہ ایک نہر میں تیررہا تھا اور اس کے منہ میں پتھر پھینکے جارہے تھے، میں نے پوچھا: یہ کیا ہے ، مجھے کہا گیا کہ یہ سود خور ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۹۶۲) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ البیھقی فی ’’الشعب‘‘: ۵۵۰۹، وھو حدیث طویل ، فیہ قصۃ المعراج أخرجہ البخاری: ۱۱۴۳، ۳۳۵۴، ۴۶۷۴، ۷۰۴۷ (انظر: ۲۰۱۰۱)