5959 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5959

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۵۹)۔ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ثَنَا جَرِیْرٌیَعْنِی ابْنَ اَبِیْ حَازِمٍ عَنْ أَیُّوْبَ عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَۃَ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حَنْظَلَۃَ غَسِیْلِ الْمَلَائِکَۃِ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((دِرْھَمُ رِبًا یَأْکُلُہُ الرَّجُلُ وَھُوَ یَعْلَمُ أَشَدُّ مِنْ سِتَّۃٍ وَثَلَاثِیْنَ زَنْیَۃً)) (مسند احمد: ۲۲۳۰۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ حنظلہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ و نے فرمایا: سود کاایک درہم کہ آدمی جاننے بوجھنے کے باوجود جس کو کھاتا ہے، وہ چھتیس دفعہ زنا کرنے سے بھی سخت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5959 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۹۵۹) تخریج: ضعیف مرفوعا، انما ھو من قول کعب الاحبار، کما سیأتی فی الروایۃ التالیۃ۔ أخرجہ البزار: ۳۳۸۱، والدارقطنی: ۳/ ۱۶، والطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۲۷۰۳ (انظر: ۲۱۹۵۷)