5958 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5958

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۵۸)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلرِّبَا وَإِنْ کَثُرَ، فَاِنَّ عَاقِبَتَہُ تَصِیْرُ إِلٰی قُلٍّ۔)) (مسند احمد: ۳۷۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک سود اگرچہ زیادہ ہو، بہرحال اس کا انجام قلت ہی ہے۔ ارشادِ باری تعالی ہے: {یَمْحَقُ اللّٰہُ الرِّبَا وَیُرْبِیْ الصَّدَقَاتِ۔} … اللہ تعالی سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے۔ (سورۂ بقرہ: ۲۷۶) (یہ سرخ الفاظ شرح کے ہیں)

Hadith in English

.

Previous

No.5958 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۵۸) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۲۷۹(انظر: ۳۷۵۴)