5942 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5942

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۴۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنِ احْتَکَرَ حُکْرَۃًیُرِیْدُ اَنْ یغِلیَ بِھَا عَلَی الْمُسْلِمِیْنَ، فَھُوَ خَاطِیئٌ۔)) (مسند احمد: ۸۶۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے اس ارادے سے ذخیرہ اندوزی کی کہ مسلمانوں کو مہنگائی میں مبتلا کر دیا جائے، تو وہ نافرمان ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.5942 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۴۲) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ الحاکم: ۲/ ۱۲، والبیھقی: ۶/ ۳۰ (انظر: ۸۶۱۷)