5943 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5943

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۴۳)۔ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ الْعَدَوِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَحْتَکِرُ اِلَّا خَاطِیئٌ۔)) وَکَانَ سَعِیْدُ بْنُ الْمُسَیَّبِیَحْتَکِرُ الزَّیْتَ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۵۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معمربن عبداللہ عدوی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خطاکارہی ذخیرہ اندوزی کرتا ہے۔ سعید بن مسیب روغن زیتون (یا ہر قسم کا تیل) ذخیرہ کرلیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5943 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۹۴۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۰۵(انظر: ۱۵۷۶۱)