5941 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5941

Hadith in Arabic

۔ (۵۹۴۱)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((مَنِ احْتَکَرَ طَعَامًا أَرْبَعِیْنَ لَیْلَۃً فَقَدْ بَرِیَٔ مِنَ اللّٰہِ تَعَالیٰ وَبَرِیَٔ اللّٰہُ تَعَالیٰ مِنْہُ وَأَیُّمَا أَھْلُ عَرْصَۃٍ أَصْبَحَ فِیْہِمُ امْرَؤٌ جَائِعٌ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْہُمْ ذِمَّۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی)) (مسند احمد: ۴۸۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے چالیس راتیں ذخیرہ اندوزی کی، وہ اللہ تعالیٰ سے بری ہو گیا اور اللہ تعالیٰ اس سے بری ہو گیا اور جس گھر والوں کے پاس کوئی بھوکا آدمی ہو (اور وہ اسے کھانا نہ کھلائیں) تو ان سے بھی اللہ تعالی کی ضمانت اٹھ جاتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5941 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۹۴۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابی بشر۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۶/ ۱۰۴، وابویعلی: ۵۷۴۶، والحاکم: ۲/ ۱۱، والبزار: ۱۳۱۱ (انظر: ۴۸۸۰)