5599 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5599

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۹۹)۔ عَنْ قَتَادَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَہُمْ قَالَ: لَمْ یَکُنْ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَرْفَعُ یَدَیْہِ فِی شَیْئٍ مِنْ دُعَائِہِ، وَقَالَ یَحْیٰی مَرَّۃً: مِنَ الدُّعَائِ إِلَّا فِی الِاسْتِسْقَائِ، فَإِنَّہُ کَانَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ حَتّٰی یُرٰی بَیَاضُ إِبِطَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۱۲۸۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی دعا میں ہاتھ نہیں اٹھاتے تھے، ما سوائے بارش مانگنے کے، اس موقع پر تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس قدر ہاتھوں کو بلند کرتے تھے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بغلوں کی سفیدی نظر آ جاتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.5599 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۹۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۰۳۱، ۳۵۶۵، ومسلم: ۸۹۵ (انظر: ۱۲۸۶۷)