5598 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5598

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۹۸)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا دَعَا جَعَلَ ظَاھِرَ کَفَّیْہِ مِمَّا یَلِی وَجْھَہُ، وباطنَھما مما یلی الارض۔ (مسند أحمد: ۱۲۲۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب دعا کرتے توہتھیلیوں کی پشت آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے چہرے کی طرف ہوتی اور ہتھیلیوں کا اندرونی حصہ زمین کی طرف ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5598 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۹۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۸۹۶(انظر: ۱۲۲۳۹)