5600 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5600

Hadith in Arabic

۔ (۵۶۰۰)۔ عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ الْأَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا سَأَلَ جَعَلَ بَاطِنَ کَفَّیْہِ إِلَیْہِ (وَفِیْ لَفْظٍ: اِلٰی وَجْہِہِ) وَإِذَا اسْتَعَاذَ جَعَلَ ظَاہِرَہُمَا إِلَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۶۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا خلاد بن سائب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جب سوال کرتے تھے تو اپنی ہتھیلیوں کا اندرونی حصہ چہرے کی طرف کرتے اور جب پناہ مانگتے تھے تو ہتھیلیوں کی پشت چہرے کی طرف کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5600 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۶۰۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابن لھیعۃ، وقد اختلف علیہ فیہ اسنادا ومتنا، وخلاد بن السائب مختلف فی صحبتہ، أخرجہ ابوداود: ۱۴۹۲(انظر: ۱۶۵۶۴)