5595 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5595

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۹۵)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: أَخْبَرَنِی عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ أَبِی یَزِیدَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمٰنِ بْنَ طَارِقِ بْنِ عَلْقَمَۃَ أَخْبَرَہُ عَنْ عَمِّہِ، أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا جَائَ مَکَانًا مِنْ دَارِ یَعْلٰی نَسِیَہُ عُبَیْدُ اللّٰہِ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَۃَ فَدَعَا۔ (مسند أحمد: ۲۸۰۰۹)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سیدنا یعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے گھر کے پاس فلاں جگہ پر آتے تو قبلہ رخ ہو کر دعا کرتے، عبید اللہ اس جگہ کو بھول گئے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5595 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۵۹۵) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول۔