5596 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5596

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۹۶)۔ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَمُدُّ یَدَیْہِ حَتّٰی إِنِّی لَأَرٰی بَیَاضَ إِبْطَیْہِ، وَقَالَ سُلَیْمَانُ: یَعْنِی فِی الِاسْتِسْقَائِ۔ (مسند أحمد: ۷۲۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے ہاتھ اس قدر دراز کیے کہ مجھے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگی، سلیمان راوی نے کہا: یہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بارش کے لیے دعا مانگ رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5596 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۹۶) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۲۷۱ (انظر: ۷۲۱۳)