5594 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5594

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۹۴)۔ عَنِ ابْن جُرَیْجٍ، أَخْبَرَنِی عُبَیْدُاللّٰہِ بْنُ أَبِی یَزِیدَ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمٰنِ بْنَ طَارِقِ بْنِ عَلْقَمَۃَ أَخْبَرَہُ عَنْ عَمِّہِ: أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ إِذَا جَائَ مَکَانًا مِنْ دَارِ یَعْلٰی نَسِیَہُ عُبَیْدُ اللّٰہِ اسْتَقْبَلَ الْبَیْتَ فَدَعَا، قَالَ رَوْحٌ: عَنْ أَبِیہِ، وَقَالَ ابْنُ بَکْرٍ: عَنْ أُمِّہِ۔ (مسند أحمد: ۲۳۵۶۳)

Hadith in Urdu

۔ عبد الرحمن بن علقمہ اپنے چچے سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سیدنا یعلی بن امیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے گھر کے پاس فلاں جگہ پر آتے تو قبلہ رخ ہو کر دعا کرتے۔ عبید اللہ راوی وہ جگہ بھول گئے تھے، ابن بکر راوی نے عبد الرحمن کے چچا کی بجائے اس کی ماں کا ذکر کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5594 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۵۹۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال عبد الرحمن بن طارق، وقد اضطرب فیہ، أخرجہ ابوداود: ۲۰۰۷(انظر: ۲۳۱۷۶)