5593 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5593

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۹۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُعْجِبُّہُ الْجَوْامِعُ مِنَ الدُّعَا، وَیَدَعُ مَا بَیْنَ ذٰلِکَ۔ (مسند أحمد: ۲۶۰۷۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ جامع دعائیں، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو پسند تھیں، اس کی علاوہ باقی دعائیں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چھوڑ دیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5593 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۹۳) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۱۴۸۲(انظر: ۲۵۵۵۵)