5592 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5592
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۹۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِذَا تَمَنّٰی اَحَدُکُمْ فَلْیَنْظُرْ مَا الَّذِیْ یَتَمَنّٰی، فَاِنَّہٗ لَا یَدْرِیْ مَا الَّذِیْ یُکْتَبُ لَہٗ مِنْ اُمْنِیَّتِہِ۔)) (مسند أحمد: ۹۰۱۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں کوئی آدمی تمنا کرنے لگے تو اس کو اپنی تمنا پر غور کر لینا چاہیے، کیونکہ وہ نہیں جانتا ہے کہ اس کی تمنا میں سے کون سی چیز اس کے لیے لکھ لی جاتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۵۵۹۲) اسنادہ ضعیف لضعف عمر بن ابی سلمۃ عند التفرد، أخرجہ الطیالسی: ۲۳۴۱(انظر: ۹۰۲۴)