5591 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5591
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۹۱)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یَقُوْلُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: اَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِیْ بِیْ، وَاَنَا مَعَہٗ اِذَا دَعَانِیْ۔)) (مسند أحمد: ۱۳۲۲۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: جیسے میرے بندے کا میرے بارے میںگمان ہوتا ہے، میں ویسے ہی اس کے ساتھ پیش آتا ہوں، اور جب وہ میرا ذکر کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۵۹۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابویعلی: ۳۲۳۲، والطبرانی فی الدعائ : ۱۷(انظر: ۱۳۱۹۲)