5590 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5590

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۹۰)۔ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِّی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ لَیَسْتَحْیِیْ اَنْ یَبْسُطَ الْعَبْدُ اِلَیْہِ یَدَیْہِ یَسْأَلُہٗ فِیْھِمَا خَیْرًا فَیَرُدَّھُمَا خَائِبَتَیْنِ۔ (مسند أحمد: ۲۴۱۱۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سلمان فارسی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کہا: جب بندہ اللہ تعالیٰ سے سوال کرنے کے لیے اس کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ دراز کرتا ہے تو وہ اس سے شرماتا ہے کہ ان کو خالی واپس کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5590 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۹۰) تخریج: صحیح، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۴۹۷، والبیھقی فی الاسماء والصفات : ص ۴۸۴ ، واحمد فی الزھد : ص ۱۵۱(انظر: ۲۳۷۱۴)