5589 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 5589
Hadith in Arabic
۔ (۵۵۸۹)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ یَنْصِبُ وَجَھَہٗ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ فِیْ مَسْأَلِۃٍ اِلَّا اَعْطَاہُ اِیَّاھَا اِمَّا اَنْ یُّعَجِّلَھَا لَہٗ، وَاِمَّا اَنْ یَّدَّخِرَھَا لَہٗ۔)) (مسند أحمد: ۹۷۸۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان کوئی سوال کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کے لیے اپنے چہرے کو گاڑھ لیتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کو ہر صورت میں عطا کرتا ہے، یا تو جلدی دے دیتا ہے، یا اس کے لیے ذخیرہ کر لیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۵۵۸۹) تخریج: حسن لغیر، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۴۹۷، والبیھقی فی الشعب : ۱۱۲۶(انظر: ۹۷۸۵)