5588 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 5588

Hadith in Arabic

۔ (۵۵۸۸)۔ (وَعَنْہٗ اَیْضًا) قَال: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ لَمْ یَدْعُ اللّٰہَ غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیْہِ۔)) (مسند أحمد: ۹۷۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہو جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.5588 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۵۸۸) تخریج: حسن، قالہ الالبانی، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۸۲۷ (انظر: ۹۷۱۹)