519 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 519

Hadith in Arabic

۔ (۵۱۹)۔وَعَنْہُ أَیْضًا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ تَوَضَّأَ فَلْیَنْثُرْ وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْیُوْتِرْ۔)) (مسند أحمد: ۷۲۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو وضو کرے تو وہ ناک جھاڑے اور جو پتھروں سے استنجاء کرے، وہ طاق پتھر استعمال کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.519 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۱۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۳۷ (انظر: ۷۲۲۱)