518 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 518

Hadith in Arabic

۔ (۵۱۸)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْیُوْتِرْ، وَمَنْ فَعَلَ فقَدْ أَحْسَنَ وَمَنْ لَا فَلَا حَرَجَ۔)) (مسند أحمد: ۸۸۲۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جوپتھروں کے ساتھ استنجا کرے، وہ طاق پتھر استعمال کرے اور جس نے ایسا کیا، اس نے اچھا کیا اور جس نے ایسا نہ کیا تو کوئی حرج نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.518 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۵۱۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف حصین الحمیری ولجھالۃ ابی سعد الخیر ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵، وابن ماجہ: ۳۳۷، ۳۳۸ (انظر: ۸۸۳۸)