520 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 520

Hadith in Arabic

۔ (۵۲۰)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُکُمْ فَلْیُوْتِرْ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۱۷۴)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب کوئی پتھروں سے استنجا کرے تو طاق استعمال کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.520 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۵۲۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۳۹(انظر: ۱۴۱۲۸)