4990 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4990
Hadith in Arabic
۔ (۴۹۹۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ ، عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قِیْلَ لَہٗ: لَوْ اَنَّ خَیْلًا اَغَارَتْ مِنَ اللَّیْلِ فَاَصَابَتْ مِنْ اَبْنَائِ الْمُشْرِکِیْنَ؟ قَالَ: ((ھُمْ مِنْ آبَائِھِمْ۔)) (مسند أحمد: ۱۶۵۳۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: اگر مسلمانوں کا کوئی لشکر رات کو حملہ کر دے اور بیچ میں مشرکوں کے بچے بھی رگڑے جائیں تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ بچے اپنے آباء میں سے ہی ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۹۹۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۴۵(انظر: ۱۶۴۲۴)