4989 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4989

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۸۹)۔ عَنْ سَلْمَۃَ بْنِ الْاَکْوَعِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: بَیَّتْنَا ھَوَازَنَ مَعَ اَبِیْ بَکْرِنِالصِّدِّیْقِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَکَانَ اَمَّرَہُ عَلَیْنَا النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسندأحمد:۱۶۶۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے سیدنا ابو بکر صدیق ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی قیادت میں ہوازن پر رات کو حملہ کیا تھا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو ہمارا امیر بنایا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4989 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۸۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۵۵(انظر: ۱۶۴۹۷)