4991 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4991

Hadith in Arabic

۔ (۴۹۹۱)۔ عَنِ الْمُھْلَبِ بْنِ اَبِیْ صُفْرَۃَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا اَرَاھُمُ اللَّیْلَۃَ اِلَّا سَیُبَیِّتُوْنَکُمْ، فَاِنْ فَعَلُوْا فَشِعَارُکُمْ حم لَا یُنْصَرُوْنَ۔)) (مسند أحمد: ۲۳۵۹۱)

Hadith in Urdu

۔ مہلب بن ابو صفرہ، ایک صحابی ٔ رسول (سیدنا براء بن عازب) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرا خیال یہی ہے کہ وہ لوگ (یعنی ابو سفیان اور اس کی قوم) رات کو تم پر حملہ کر دیں گے، اگر ایسے ہوا تو تمہارا شعار یہ ہو گا: {حم لَا یُنْصَرُوْنَ}۔

Hadith in English

.

Previous

No.4991 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۹۹۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۵۹۷، والترمذی: ۱۶۸۲(انظر: ۲۳۲۰۴)