4854 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4854

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۵۴)۔ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِیْدٍ، حَدَّثَنِی ابْنُ خَالِدِ نِ الْجُہَنِیُّ: أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ جَہَّزَ غَازِیًا فَقَدَ غَزَا، وَمَنْ خَلَفَ غَازِیًا فِیْ أَہْلِہٖ بِخَیْرٍ فَقَدْ غَزَا۔)) (مسند أحمد: ۲۲۰۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے غازی کوتیار کیا، اس نے جہاد کیا اور جو مجاہد کے اہل میں خیر و بھلائی کے ساتھ اس کا جانشیں بنا، اس نے بھی یقینا جہاد کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4854 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۸۵۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۴۳، ومسلم: ۱۸۹۵(انظر: ۲۱۶۸۱)