4855 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4855

Hadith in Arabic

۔ (۴۸۵۵)۔ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ جَہَّزَ غَازِیًا أَوْ خَلَفَہٗ فِیْ أَہْلِہٖ بِخَیْرٍ فَاِنَّہٗ مَعَنَا۔)) (مسند أحمد: ۲۲۳۸۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے مجاہد کو تیار کیا، یا اس کے اہل کا خیر و بھلائی کے ساتھ جانشیں بنا، پس بیشک وہ ہمارے ساتھ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4855 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۸۵۵) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۰/ ۳۵۷(انظر: ۲۲۰۳۸)