4853 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4853
Hadith in Arabic
۔ (۴۸۵۳)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدِ نِ الْجُہَنِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ جَہَّزَ غَازِیًا أَوْ خَلَفَہٗ فِیْ أَہْلِہٖ کُتِبَ لَہُ مِثْلُ أَجْرِہٖ اِلَّا أَنَّہٗ لَا یُنْقَصُ مِنْ أَجْرِ الْغَازِیْ شَیْئٌ۔)) (مسند أحمد:۱۷۱۵۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا زیدبن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے غازی کو تیار کیا یا اس کے اہل میں اس کا جانشیں بنا، اس کو غازی کے اجر جتنا ثواب ملے گا، جبکہ غازی کے اجر میں کوئی کمی واقع نہیں ہو گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۸۵۳) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۸۰۷، ۱۶۳۰النسائی:۳۳۳۱، وابن ماجہ: ۲۷۵۹(انظر: ۱۷۰۳۳)