4790 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4790

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۹۰)۔ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، أَيُّ الْجِھَادِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ((مَنْ عُقِرَ جَوَادُہُ، وَ أُھْرِیْقَ دَمُہُ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۲۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا جہاد افضل ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کے گھوڑے کی کونچیں کاٹ دی جائیں اور خود اس کا خون بہا دیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4790 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۹۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۷۵۶(انظر: ۱۴۲۱۰)