4791 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4791

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۹۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((قَفْلَۃٌ کَغَزْوَۃٍ۔)) (مسند أحمد: ۶۶۲۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جہاد سے واپسی بھی جہاد کی طرح ہی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4791 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۹۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ أبوداود: ۲۴۸۷(انظر: ۶۶۲۵)