4789 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4789

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۸۹)۔ عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((غَدْوَۃٌ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، أَوْ رَوْحَۃٌ خَیْرٌ مِنَ الدُّنْیَا وَ مَا فِیْھَا۔)) (مسند أحمد: ۱۰۸۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے راستے میں صبح یا شام کے وقت ایک دفعہ چلنا دنیا و ما فیہا سے بہتر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4789 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۸۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۷۹۳، ومسلم: ۱۸۸۲(انظر: ۱۰۸۸۳)