4788 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4788

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۸۸)۔ عَنْ أَبِيْ أَیُّوْبَ الأَ نْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((غَدْوَۃٌ فِي سَبِیْلِ اللّٰہِ، أَوْ رَوْحَۃٌ، خَیْرٌ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَیْہِ الشَّمْسُ وَ غَرَبَتْ)) (مسند أحمد: ۲۳۹۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ایوب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے راستے میں صبح یا شام کے وقت ایک دفعہ چلنا ان چیزوں سے بہتر ہے، جن پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4788 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۸۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۸۸۳(انظر: ۲۳۵۸۶)