4787 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4787

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۸۷)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِيِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لِکُلِّ نَبِيٍّ رَھْبَانِیَّۃٌ وَ رَھْبَانِیَّۃُ ھٰذِہِ الْأُمَّۃِ الْجِھَادُ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۳۸۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر نبی کی رہبانیت ہے اور اس امت کی رہبانیت جہاد فی سبیل اللہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4787 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۷۸۷) تخریج:اسنادہ ضعیف لضعف زید العمی، وقد اعِلّ بالارسال، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۲۹۵ (انظر: ۱۳۸۰۷)